نايب امام کے وقت ميں مال غنيمت
مسئلہ ۱۵۵۸: اگر مسلمان امام کے نائب خاص یا نائب عام کی اجازت سے کفارسے جنگ کریں اور مال غنیمت ہاتھ لگے تو احتیاط واجب ہے کہ اس میں سے بھی خمس دیں۔