اگر سمندر ميں جواھرات نکالنے کےقصد کے بغير جائے
مسئلہ 1552: ضروری نہیں ہے کہ انسان جواہرات کے حاصل کرنے کے قصد سے غوطہ لگائے بلکہ اگر کسی دوسرے مقصد کے لئے بھی غوطہ لگائے اور جواہرات مل جائیں تو ان کا خمس دینا ہوگا۔