اگر مغرب کے بعد پتہ چلے کہ روزہ اس کے لئے نقصان دہ تھا
مسئلہ ۱۴۶۶: جس کا عقیدہ ہو کہ روزہ اس کے لئے مضر نہیں ہے اور وہ روزہ رکھ لے اور مغرب کے بعد پتہ چلے کہ روزہ اس کے لئے مضر تھا تو احتیاط واجب یہ ہے کہ اس کی قضا کرے۔