اگر کئ سال کا عذر برطرف ہوجائے
مسئلہ 1435: اگر انسان مسلسل کئی سال بیمار رہنے کے بعد اچھا ہو اور اگلے رمضان تک قضا کا وقت باقی ہو تو صرف آخری رمضان کے روزوں کی قضا کرے اور گذشتہ سالوں کے لئے ہر دن کے بدلے ایک مد کھانا فقیر کودے۔