مجنون کا فريض? عاقل ہو جانےکے بعد
مسئلہ ۱۴۳۰: اگر کسی کہ ذمہ کئی ماہ رمضان کے روزے ہوں تو جس کی قضا چاہے پہلے بجالائے۔ لیکن اگر آخری رمضان کے قضا کا وقت تنگ ہو تو بناء بر احتیاط واجب پہلے آخری رمضان کی قضا کرے۔