نماز ا?يات کي نيت اس صورت ميں جب مکرر حوادث پيش ا?تے ہيں
مسئلہ ۱۲۸۹ : ضروری نہیں ہے کہ نماز میں یہ بھی معین کرے کہ کس چیز کے لئے نماز آیات پڑھ رہا ہے بلکہ صرف یہ نیت کرلینا کافی ہے کہ مجھ پر جو واجب ہے اس کو ادا کررہا ہوں۔