اگر کوئي امام کے رکوع تک نہ پہنچ سکے
مسئلہ1253 : جس وقت امام رکوع ميں ہے اسي وقت اگر اقتدا کرے اور بمقدار رکوع جھکنے سے پہلے امام رکوع سے کھڑا ہوجائے تو فرادي کي نيت کرے اس کي نماز صحيح ہے اور اعادہ کے بھي ضرورت نہيں ہے.