وسواسي شخص کےلئےجماعت ميں شرکت کرناضروري ہے
مسئلہ 1231 : جس کو نماز ميں وسواس ہوتا ہواور اس کا وسواس نماز ميں اشکال کا سبب بنتا ہو اگر اسے معلوم ہو کہ جماعت سے نماز پڑھنے ميں وسواس سے چھٹکارا مل ہي جاتا ہے تو اس کو نماز جماعت ہي سے پڑھني چاہئے.