نماز کو دير سے پڑھنا جماعت کي خاطر مستحب ہے
مسئلہ 1228 : نماز جماعت کے لئے صبر کرنا مستحب ہے. اول وقت تنہا نماز پڑھنے سے جماعت کے ساتھ پڑھنا بہتر ہے اسي طرح مختصر نماز جماعت لمبي فرادي نماز سے افضل و برتر ہے.