اگرنماز پڑھتے ہوئے یاد آئے کہ وہ مسافر نہیں ہے
مسئلہ 1188 : اگر قصر پڑھتے ہوئے ياد آجائے کہ ميں مسافر نہيں ہوں يا ايسا مسافر نہيں ہوں جس کي نماز قصر ہوجاتي ہے تو نماز کو چار رکعت پر تمام کرے اس کي نماز صحيح ہے.