تیس دن ايک ہي جگہ پر ٹھرا ہو
مسئلہ 1181 : اگر تیس دن ایک ہی جگہ پر قیام نہ ہو تو کافی نہیں ہے اس بنابر اگر ایک جگہ بغیر قصد بیس دن ٹھہر جائے اور اس کے بعد وہاں سے چند فرسخ دور چلا جائے اور بیس دن وہاں قیام کرے تو اس کی نماز قصر ہوگی۔