جس نے دس دن کا قصد کيا ہو اس کي نماز و روزے کا حکم
مسئلہ 1176 : دس دن ٹھہرنے والے مسافر کو چاہئے کہ واجبی روزے رکھےاور وہ مستحبی روزہ بھی رکھ سکتا ہے ۔ اسی طرح وہ نمازظہرو عصراور عشاء کے نوافل بھی پڑھ سکتا ہے۔