دس دن کا قصد کرنے والا اگر زيادہ رہنا چاہے
مسئلہ 1175 : جس نے کسي جگہ دس دن کے قيام کا ارادہ کرليا ہو اگر دس دن سے زيادہ بھي رہے تو جب تک سفر نہ کرے نماز پوري پڑھتا رہے يہ ضروري نہيں ہے کہ دس دن گزرنے کے بعد پھر دس دن ٹھہرنے کي نيت کرے.