اگر مسافر سفرکےدوران اپنےوطن پہنچ جائے
مسئلہ 1159 : مسافر اگر سفر کے دوران اپنے وطن کی حد ترخص تک پہونچ جائے تو ا س کی نماز وہاں پرپوری ہوگی۔ لیکن اگر وہاں سے آٹھ فرسخ یااس سے زیادہ سفر کرنا چاہے تو حد ترخص سے اس کی نماز قصر ہوجائے گی۔