پيشہ سفر نہيں ہے مگر دوسرے شھر ميں اپنا سامان لانے لےجانے جاتا ہے
مسئلہ 1153 : جس کا پیشہ سفر تو نہیں ہے لیکن کسی شہر یا دیہات میں اس کا مال ہے جس کو لادنے کے لئے پے در پے سفر کرتا ہے تو وہ اپنی نماز قصر پڑھے۔