اگر نماز کےبعد شک کے بارے ميں شک کرے
مسئلہ 1084 : اگر نمازی کو یہ معلوم ہے کہ نماز کے وسط میں شک ہوا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کہ دو اور تین میں شک ہوا تھا یا تین اور چار میں تو احتیاط واجب ہے کہ دونوں کے دستور پر عمل کرے اور نماز کا بھی اعادہ کرے۔