مستحب نماز ميں شک کرنے کا حکم
مسئلہ 1073: افعال نماز کے شک میں کوئی فرق نہیں ہے خواہ نماز واجب ہو یا مستحب مثلا اگر حمد یا رکوع میں شک کرے کہ بجالایا کہ نہیں تو اگر محل باقی ہو تو بجالائے اور گزر گیا ہو توپرواہ نہ کرے۔