اگرکوئي کمزوري کي بناپرنمازليٹ کرپڑھتاہو
مسئلہ891 : جو شخص نماز کے کچھ حصے کو کھڑے ہوکر پڑھ سکتا ہے تو واجب ہے کہ جتنا ہو سکتا ہے کھڑے ہوکر پڑھے اور باقی بیٹھ کر یا اگر بیٹھ نہیں پڑھ سکتا تو لیٹ کر پڑھے ۔