بچے کي نجاست کو پيکنگ اور جانگيہ وغيرہ سے روکنا
مسئلہ 789 : اگر پیکنگ وغیرہ کے ذریعہ بچہ کی نجاست کو سرایت کرنے سے روک سکے(جیسا کہ عموما کیا بھی جاتا ہے)تو روکنا چاہئے ۔ اسی طرح اگر کئی کپڑے ہوں تو نماز پاک کپڑے میں پڑھے۔