جس لباس کےبارے ميں معلوم نہ ہوکہ خالص ريشم کا ہے يا کسي اور چيز کا
مسئلہ764۔ جس لباس کے بارےمیں معلوم نہ ہوکہ خالص ریشم کاہے یاکسی اورچیزکااس کے پہننے میں اشکال نہیں ہے اوراس سے نمازبھی باطل نہیں ہوتی۔