درخت کےپتوں سےجسم کاچھپانا
مسئلہ 732 : نماز میں اپنے کو درخت کے پتوں اور گھاس سے چھپایا جا سکتا ہے لیکن احتیاط مستحب ہے کہ ان چیزوں کو اس وقت استعمال کرے جب کوئی دوسری چیز نہ ہو۔