ميت کا اگر کوئي عضو نجس ہو جاءے
مسئلہ 537: اگر ميت کا کوئي عضو نجس ہوگيا ہو تو غسل دينے سے پہلے اس کو پاک کرديں اور احتياط مستحب ہے کہ غسل شروع کرنے سے پہلے ميت کے پورے جسم کو نجاست سے پاک کرديں.