مسلمان بچہ چاہے زناسےپيدا ہوا ہو اسکاغسل واجب ہے
مسئلہ 530 : مسلمان کا بچہ چاہے زنا سے پيدا ہوا ہو اس کا غسل واجب ہے اور جو شخص بچپنے ہي سے ديوانہ ہو اوراسي حال ميں بالغ ہوا ہو اگر اس کے باپ يا ماں مسلمان ہوں تو اس کا (بھي) غسل واجب ہے اسي طرح جو شخص پہلے مسلمان رہا ہو پھر ديوانہ ہوگيا ہو اس کابھي غسل واجب ہے.