نفاس سے پاک ہونے کے بعد عورت کی ذمہ داری
مسئلہ 491 : اگر عورت بظاہر نفاس سے پاک ہوجائے مگر احتمال ہو کہ اندر خون ہوسکتا ہے تو تھوڑی سی روئی اندر داخل کرکے چیک کرے اگر پاک ہو تو غسل کرکے اپنی عبادتوں کو انجام دے۔