کچے انگوروں کے خوشوں ميں دانوں کا حکم
مسئلہ 220 : اگر کچے انگور کے خوشوں کے درمیان انگور کے دانے بھی ہوں اور ان سب کا پانی اس طرح لیا جائے کہ آبخورہ [کچے انگور کا پانی ]کہا جانے لگے تو جوش کھا جانے سے نجس یا حرام نہیں ہوتا۔