پيروں کےتلوےاور جوتوں کےتلے کتني مقدار ميں چلنے سےپاک ھونگے
مسئلہ 202: پير کے تلوں اور جوتے کے تلوں کو پاک کرنے کي غرض سے تھوڑا راستہ طے کيا جائے يا پيروں کو زمين پر رگڑا جائے تو پاک ہوجاتے ہيں ليکن بہتر ہے کہ کم از کم پندرہ ذراع تقريبا ساڑھے سات ميٹر چلے.