جس نل کی ٹونٹی کُر پانی سے متصل ہو اس کا حکم
مسئلہ 195 : جس نل کی ٹونٹی کُر پانی سے متصل ہو اس سے گرنے والا پانی جاری و کُر پانی کے حکم میں ہے اس لئے اگرنجس چیز کو اس سے دھوئیں گے نجاست کے دور ہوتے ہی وہ پاک ہوجائے گی۔