سر کے بال اور چہرے کو قلیل پانی سے دھونا
مسئلہ 193: اگر سر کے بال اور چہرہ [نجس ہوجائے اور ان ]کو قلیل پانی سے دھوئیں [پاک کریں]اور پانی خود بخود گرجائے تو نچوڑنا ضروری نہیں ہے ورنہ بالوں کو نچوڑنا پڑے گا۔