پاک کرنے کے بعد نجاست کے رنگ یا بو کا باقی رہ جانا
مسئلہ 190 : نجس چيز کو دھوتے وقت اگر عين نجاست دور ہوجائے اور رنگ يا بو باقي رہ جائے تو کوئي حرج نہيں ہے او راگر يہ شک ہو کہ عين نجس باقي ہے يا نہيں تو مزيد دھونا چاہئے تاکہ ختم ہونے کا يقين ہوجائے.