حرام سے جنب هونے والے پسينه کا مطلب
مسئلہ 134 : حرام سے جنب ہونے والے کے پسينہ سے مراد ہمبستري کرتے وقت يا اس کے بعد غسل سے پہلے جو پسينہ آئے وہ ہے.