پاني سے بھرا ھوا برتن نل کے نيچے جاري پاني کے حکم ميں ھے
مسئلہ 40 : اگر کسي برتن کو نل کے نيچے رکھ ديں اور وہ پاني سے بھر جائے اور اس پاني کا رابطہ مسلسل نل کے پاني سے ہو تو جاري پاني کے حکم ميں ہے.