شير خوار کا باپ دودھ پلانے والي کے شوہر کي لڑکيوں سے شادي نہيں کرسکتا
مسئلہ نمبر 2109: اگر کوئي عورت کسي شير خوار بچے کو بعد ميں بيان کي جانے والي شرائط کے مطابق دودھ بلادے تو اس بچہ کا باب دودھ ملانے والي کي ان لڑکيوں سے بھي شادي نہيں کرسکتا جو پيدا ہوچکي ہيں اور بنابر احتياط واجب شوہر کے رضاعي لڑکيوں سے بھي شادي نہ کرے البتہ دودھ پيانے والے عورت کي ان رضاعي لڑکيوں سے شادي کرسکتا ہے جو دوسرے شوہر کے دودھ سے ہوں.