سال خمسي کے دوران انتقال ہو جائے
مسئلہ 1490: اگر کوئي خمس دينے کے لئے سال کي مدت معين کرے اور سال کے دوران مرجائے تو مرتے وقت تک کے اخراجات کو اس کي امدني سے کم کرکے باقي ماندہ کا خمس ديد يا جائے.