اگر ميت کا وارث صرف باپ اور بيٹا يا ماں اور بيٹا ہوں
مسئلہ 2359: اگر ميت کا وارث صرف باپ اور بيٹا ہو يا صرف ماں اور بيٹا ہو تو مال کے چھ حصہ کرکے ايک حصہ ماں يا باپ کو دے کر باقي بيٹے کو ديديں گے.