مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
مسئله شماره چھپائے ہوے مال کا ايڈرس ورثہ کو بتا دے انسان جب اپنے اندر مرنے کے آثار ديکھے تو اس کي ذمہ داري (2329)

چھپائے ہوے مال کا ايڈرس ورثہ کو بتا دے

مسئلہ 2331: جو شخص اپنے اندر موت کے اثار ديکھ لے تو اگر اس کا مال کسي کے پاس ہے يا کہيں ايسي جگہ چھپارکھاہے جس کا علم ورثہ کو نہيں ہےاور ورثہ کے نہ جاننے کي وجہ سے ان کے حقوق کے ضائع ہونے کا خطرہ ہو تو ان کو مطلع کردے اور اگر چھوٹا بچہ ہو اور سر پرست معين ہ کرنے کي صورت ميں اس کے حق کے ضياع کا خطرہ ہو يا خود اس بچہ (يا بچوں) کے بر باد ہونے کا انديشہ ہو تو ان کے لئے ايک امين قيم يا سرپرست معين کرجائے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی