وصي، ميت کے امور کو دوسروں پر نہيں چھوڑ سکتا
مسئلہ 2341:وصي کو يہ حق نہيں ہے کہ ميت کے امور کو خود نہ انجام دے کر کسي اور کے حوالہ کردے ہاں اگر يہ معلوم ہو کہ ميت کا مقصد صرف کام کا انجام ديناہے (کوئي بھي انجام دے) تو دوسرے کو اپنا وکيل بناسکتا ہے.