صيغہ جاري کرنے يا تحويل ميں دينے سے پہلے وقف صحيح نہيں ہے
مسئلہ 2308: اگر کسي جائيداد کو وقف کے لئے معين کرے اور صيغہ جاري کرنے سے پہلے يا جن کے لئے وقف کياہے ان کي تحويل ميں دينے سے پہلے پشيمان ہوجائے يا مرجائے تو وقف صحيح نہيں ہے.