نذر کا کفارہ، روزہ کا کفارہ ہے
مسئلہ 2286:اگر اپنے ارادہ و اختيار سے نذر پر عمل نہ کرے تو گنہ گار ہے اور کفارہ بھي واجب ہے يعني ساٹھ مسکينوں کو کھانا کھلائے يا مسلسل دو ماہ روزہ رکھے يا ايک غلام ازاد کرے.