جھينگا مچھلي حلال اور سمنقور حرام ہے
مسئلہ 2255: جھينگے جو کہ دريائي جانوروں ميں سے ہيں وہ حلال ہيں ليکن سمنقور مچھلي کہ جو خشکي کے حشرات ميں سے ہے اور اس کا نام مچھلي رکھديا ہے وہ حرام ہے صرف علاج و غيرہ کے لئے اس کا کھانا جائز ہے.