مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
مسئله شماره ذبح کرنے کے شرائط جانوروں کا شکار اور ذبح کرنا(2212)

ذبح کرنے کے شرائط

مسئلہ 2223: حيوان کو ذبح کرنے کي پانچ شرطيں ہيں:1 بنابر احتياط واجب ذبح کرنے والا مسلمان ہو ناصبي کا فرقہ (يعني جو لوگ اہل بيت رسول سے دشمني رکھتے ہوں) کفار کے حکم ميں ہيں.2 حيوان کے سر کو کسي لوہے کے تيز دھار والے الہ سے کاٹا جائے ليکن اگر ذبح کرنا ضروري ہو اور لوہانہ ملے يا اگر حيوا ن کو ذبح نہ کريں تو مرجائے گا اور لو ہے ملنے کي اميد نہ ہو تو اگر کسي بھي تيز چيز شيشہ ، پتھر، لکڑي و غيرہ سے رگوں کو کاٹ ديں تب بھي کافي ہے.2 ذبح کرتے وقت جانور کے بدن کا اگلا حصہ قبلہ کي طرف ہو اور اگر جان بوجھ کر قبلہ کي طرف نہ کريں تو حيوان حرام ہوجاتاہے ہاں بھولے سے يا مسئلہ نہ جاننے کي وجہ قبلہ کے علاوہ کسي اور طرف ذبح کرديں تو حرام ہے.3 ذبح کرتے وقت خدا کا نام لينا ضروري ہے اور اس سلسلہ ميں صرف بسم اللہ يا سبحان اللہ يا لاالہ الا اللہ کہدينا کافي ہے اور کسي بھي زبان ميں خدا کا نام لے سکتے ہيں ليکن اگر ذبح کي نيت کے بغير خدا کا نام لياجائے تو کافي نہيں ہے اور اگر ذبح کرتے وقت خدا کا نام لينا بھول جائے تو کوئي حرج نہيں ہے4 ذبح کرنے کے بعد حيوان کا حرکت کرنا ضروري ہے چاہے اس کي دم يا انکھيں حرکت کريں يا وہ پاوں کو زمين پر مارے جس سے پتہ چل جائے کہ زندہ تھا تو کافي ہے ليکن احتياط واجب يہ ہے خون کافي مقدار ميں اس سے بہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی