جو پڑا ہوا مال ايک درہم سے کم ہو اور اس سے صرف نظر کرلے
مسئلہ 2210:جو پڑا ہوا مال ملاہے اگر اس کي قيمت ايک درہم سے کم ہو تو مسجد يا کسي دوسري جگہ رکھ دے اور اس سے صرف نظر کرلے اب اگر کوئي دوسرا اس کو اٹھالے جاتا ہے تو اس کے لئے حلال ہے.