جس عورت کا شوہر گم ہوجائے اس کے طلاق لينے کا طريقہ
مسئلہ 2172: جس عورت کا شوہر گم ہوجائے اور اسے معلوم نہ ہو کہ شوہر زندہ ہے يا مرگيا اور وہ طلاق لے کر دوسري شادي کرنا چاہے تو مجتہد عادل کے پاس جاکر شريعت کے مخصوص حکم کے مطابق عمل کرے.