رجوع کيلئے گواہ بنانے کي ضرورت نہيں ہے
مسئلہ 2159:رجوع کے لئے گواہ بنانے کي ضرورت نہيں ہے اور نہ عورت کو خبر دينا ضروري ہے بلکہ کسي کي اطلاع کے بغير اگر اپني جگہ پر کہدے کہ ميں نے رجوع کرليا تو صحيح ہے.