عورت، شوہر کي اجازت کے بغير دوسرے بچے کو دودھ پلا سکتي ہے
مسئلہ 2131 عورت شوہر کي اجازت کے بغير دوسرے بچے کو دودھ پلاسکتي ہے بشرطيکہ شوہر کا حق ضايع نہ ہو ليکن ايسے بچے کو دودھ نہيں پلاسکتي جس کے دودھ پلانے سے وہ اپنے شوہر پر حرام ہوجائے.