مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
مسئله شماره اگر عورت اپنے شوہر کا دودھ کچھ لوگوں کو پلا دے تو اس کا شوہر اس پر حرام نہيں ہوگادودھ پلانے کے شرائط جو کہ محرم بننے کا سبب ہے (2116)

اگر عورت اپنے شوہر کا دودھ کچھ لوگوں کو پلا دے تو اس کا شوہر اس پر حرام نہيں ہوگا

مسئلہ 2123:اگر عورت اپنا شوہر کا دودھ درج ذيل لوگوں کو پلادے تو اس کا شوہر اس پر حرام نہيں ہوگا ليکن بہتر ہے کہ عورت ايسا کام نہ کرے و ہ افراد يہ ہيں:.1 اپنے بھائي، بہن کو.2 اپنے چچا، پھوپھي، ماموں، خالہ کو.3اپنے چچا زاد ماموں زاد (بھائي بہن) کو.4 اپنے بھيتجا اور بھيتجي کو.5 اپنے شوہر کے بھائي يا بہن کو.6 اپني بہن کي اولاد يا اپنے شوہر کے بہن کي اولاد کو.7 شوہر کے چچا، پھوپھي، ماموں ، خالہ کو.8 شوہر کے دوسرے بيوي کے نواسے نو اسي کو.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی