عورت کے عقد ميں شرط کرنے کے با وجود دوسرے شہر ميں منتقل ہونا
مسئلہ 2098: اگر عورت عقد ميں شرط کرے کہ اس کا شوہر فلاں شہر سے اسکو باہر نہ ليجائے گا تو مرد اس کو اس شہر سے باہر اس کي مرضي کے بغير نہيں لے جاسکتا.