گھر سے باہر نکلنے کے لئے شوہر کي اجازت نہيں ہے
مسئلہ 2075: جس عورت سے متعہ کيا گيا ہو شوہر کي اجازت کے بغير گھرسے نکل سکتي ہے اور گھرسي باہر اپنے لئے کوئي کام بھي کرسکتي ہے ہاں اگر باہر جانے سے شوہر کا حق تلقي ہوتا ہو تو باہر نہيں جاسکتي.