عقد کے فسخ ہونے کے بعد طلاق کي ضرورت نہيں ہے
مسئلہ 2040: اس سے پہلے دو مسئلوں ميں جو عيوب بيان کئے گئے ہيں ان کي بناپر مرد يا عورت نکاح کو توڑڈيں تو طلاق کي ضرورت نہيں ہے بلکہ وہي توڑناہي کافي ہے.