ايسا متعه جس کا عورت نے وقت معين نہ کيا ہو
مسئلہ 2028اگر عورت کسي کو وکيل کردے کہ دس دن يا دو ماہ کے لئے ميرا عقد کسي مرد سے پڑھ دو او اس کي ابتدا معين نہ کرے تو جس دن اور جس وقت سے عقد پڑھاجائے گا اس وقت سے ابتدا شروع ہوگي.