عاريت لينے کے بعد اگر معلوم ہو کہ يہ چيز غصبي ہے
مسئلہ 2021 عاريت لينے کے بعد اگر معلوم ہو کہ يہ چيز غصبي ہے تو اس کو اصل مالک تک پہونچانا چاہئے اور اگر مالک کونہ جانتا ہو تو مجہوں المالک مال کے قاعدہ پر عمل کرے بہر حال عاريت دينے والے کو واپس نہيں کرسکتا.